نور قرآن
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - قرآن پاک کی روشنی، وہ ہدایت یا روشنی جو قرآن پاک میں موجود ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - قرآن پاک کی روشنی، وہ ہدایت یا روشنی جو قرآن پاک میں موجود ہے۔